حس لامسہ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - چھو کر معلوم کرنے یا جلد کے کسی شے سے مس ہونے سے اس چیز کی کیفیت کا پتہ چلنے کی حس، خارجی ماحول کے اثرات کو جلد پر محسوس کرنے کی صلاحیت۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - چھو کر معلوم کرنے یا جلد کے کسی شے سے مس ہونے سے اس چیز کی کیفیت کا پتہ چلنے کی حس، خارجی ماحول کے اثرات کو جلد پر محسوس کرنے کی صلاحیت۔